کابل پولیس چیف جنرل امان اللہ نوکری سے برخاست
افغان وزارت امور داخلہ کا کہنا ھے کہ کابل پولیس چیف جنرل امان اللہ کو نوکری سے ہٹا دیا گیا ھے اور ان کی جگہ نے پولیس چیف کو تعنیات کیا جاے گا. وزارت داخلہ کہ ترجمان طارق آرین کا کہنا ہے کہ کابل میں جرائم میں اضافے کی وجہ سے جنرل امان اللہ کو ہٹایا گیا ہے ان کا مزید کہنا تھا کہ کابل میں امن کے لیے تمام تر کوشوں کو بروے کار لایا جاے گا اور مجرموں کے خلاف کریک ڈاون جاری رہے گا
Comments
Post a Comment