افغانستان کے صوبے پروان میں سیلاب سے جانی اور مالی نقصانات کی اطلاعت
افغانستان کے صوبے پروان میں سیلاب نے تباھی مچا دی ..پروان کہ محکمہ امور رسیدگی و حادثات کے مطابق اب تک سیلاب سے تیس افراد ھلاک او پچیس کے قریب زخمی ہو چکے ہیں .اب تک کی اطلات کے مطابق تین سو سے زیادہ گھر بھی تباہ ھو چکے ھیں..اور دو سو سے زائد خاندان بے گھر ھو چکے ھیں.
Comments
Post a Comment