افغان پولیس کا گرینڈ آپریشن (6)افراد گرفتار
افغان پولیس نے ملک کے مختلف صوبوں میں ھیرون اورچرس بیچنے والوں کے خلاف آپریشن کر کہ(6 افراد کو گرفتار کر لیا پولیس حکام کہ مطابق تخار میں دو ہیروین اسمگلروں کو گرفتار کیا گیا پروان صوبے کے مرکز چاریکار میں دو افراد کو چرس اور ہیروین بیچنے کہ جرم میں گرفتار کیا گیا خوست میں پولیس نے دو افراد سے چالیس کلو چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر دیا...
و
Comments
Post a Comment