افغان وزارت داخلہ کا سولہ(16) پولیس حکام کو برطرف کرنے کا فیصلہ
افغان وزارت داخلہ نے 16پولیس منسوبین کو برطرف کرنے کا فیصلہ کیا ھے.یہ پولیس منسوبین 16 اور 17 ڈیسٹرک میں فرایض سرانجام دے رہے تھے یاد رہے افغانستان کے جشن آزادی کے دن درجن کے قریب کابل کے مختلف علاقوں میں راکٹ فایر کیے گے تھے جس کی وجہ سے دس افراد زخمی ھو گے تھے اور افغان حکام نے تفتیشی کمیشن بنانے کا اعلان کیا تھا اور اعلان کیا تھا کہ پولیس فرایض میں غفلت برتنے والے پولیس حکام کو سزا دی جاے گی.
Comments
Post a Comment