افغانستان کہ صوبے نورستان میں کمپیوٹرایزڈ شناختی کارڈ دفتر کا افتتاح
افغانستان کے صوبےنورستان میں کمپیوٹرایزڈ شناختی کارڈ دفتر کا افتتاح کر دیا گیاھے.اس موقعے پر اعلی سرکاری حکام کے علاوہ مختلف قوموں کے سربراھان نے بھی شرکت کی اور خوشی کااظہارکیا.یادرھے افغان گورنمنٹ نے گذشتہ سال عوام کے لیے کمپیوٹرایزڈ شناختی کارڈ جاری کرنے کا حکم دیا تھا اب تک کی معلومات کے مطابق آٹھ لاکھ لوگ شناختی کارڈ حاصل کر چکے ھیں....
. ے
Comments
Post a Comment