رواں سال قندہار میں انار کی پیداوار زیادہ ھونے کا امکان
افغانستان کی وزارت زراعت کا کہنا ھے کہ رواں سال انار کی پیداوار ایک لاکھ نوے ہزار ٹن سے زیادہ ھونے کا امکان ھے.وزارت زراعت کے مطابق قندہار میں نو ہزار پانچ سو ہیکٹر زمین پر انار کے باغات ہیں.یاد رہے دو ہزار انیس میں انار کی پیداوار ایک لاکھ سڑسٹھ ہزار ہوی تھی جس کو دیکھتے ہوے رواں سال انار کی پیداوار پچھلے سال سے دس فیصد زیادہ ہے.جس کو دیکھتے ہوے قندہار کے باغباں خوش ھیں.
Comments
Post a Comment