افغانستان کے صوبے پروان میں اغوا کاروں کے خلاف کامیاب آپریشن
افغانستان کے صوبے پروان کے مضافاتی علاقے چاريکار میں اغوا کاروں کے خلاف پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دو اغوا کاروں کو ہلاک کر دیا جبکہ دو اغوا کار بھاگنے میں کامیاب ہوگئے یاد رہے اغوا کاروں نےچند دن قبل ایک زرگر کو گن پوائنٹ پر دکان سے زرگر کو اغوا کر لیا تھا اور پچاس ہزار ڈالرز کی رقم کا مطالبہ کر رہے تھے صوبہ پروان کے پولیس چیف کا کہنا ہے کہ زرگر کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا ہے.
Comments
Post a Comment